آرٹیکل لسٹ

11.                       خود اعتمادی
12.                       پاسباں مل گئے ہیکل کو خدا خانے سے
14.                       ایک ادبی واردات ناول " جب زندگی شروع ہوگی.                     
16.                       غامدی صاحب کا علمی مقام 
17.                       اجتہاد کی اجازت 
18.                       غامدی صاحب کے چند منفرد اجتہادات
19.                       غامدی صاحب کا عقیدہ حیات و نزول اور قرآن
21.                       نظام خلافت کے متعلق چند غلط فہمیاں
22.                       موجود ہ دور میں نظام خلافت کا راستہ
23.                       نظام خلافت۔ چند ضروری باتیں
27.                       نورانی جال
28.                       کاش کہ تیرے دل میں اتر جائے میری بات
29.                       اتنا تضاد اور دورخی کیوں ۔ ۔ ۔ ؟
32.                         سرسید احمد خان کے دینی کارنامے
34.                        مغربی دو رخی اور ہمارے سادہ لوح لوگ
44.                       عقیدہ ظہور امام مہدی کی اسلام میں حیثیت
45.                        ایم کیو ایم کا مکروہ چہرہ
48.                       بچوں کی دینی تعلیم کیلئے تحقیق کی ضرورت
49.                          ایک اہم کتاب " الکیمسٹ اردوترجمہ کیمیا گری"
53.                       نیکیوں کی لوٹ
54.                       مدارس کی تصویر کا دوسرا رخ
55.                       شب برات کی فضیلت کی حقیقت

57.                       بنیاد پرستی یا مذہب پرستی

8 comments:

Kaleem Raja نے لکھا ہے کہ

مجھے بہت خوشی ہے کہ پاکستان کی نمائندہ سائیٹ کے طور پر آپ کام کررہے ہیں، میں بذات خود بھی اسی تحریک کا حصہ ہوں۔ ویب سائیٹ کو بہت خوبصورتی سے مزین کیا گیا ہے۔

بنیاد پرست ۔ نے لکھا ہے کہ

جزاک اللہ

NoorMohammed Hodekar نے لکھا ہے کہ

محترم ۔ ۔
(فتنہ) ڈاکٹر ذاکر نائیک کے بارے میں بھی اگر کچھ لکھ دیں تو نوازش ہوگی -

نورمحمد ابن بشیر

العلم والعلماء نے لکھا ہے کہ

السلام علیکم
محترم بنیاد پرست بھائی صاحب
ہمارا ایک میگزین ہے جلہ السلم کے نام سے۔ آنجناب سے گذارش ہے کہ مطالعہ فرمائیں، اور اس اجتماعی کام میں ہماری معاونت فرماکر عند اللہ ماجور ہوں ۔ یہاں سے ڈاونلوڈ کیا جاسکتا ہے
http://www.mediafire.com/view/?6w6skfmabyv4m60
آپ کے جواب کا انتظار رہے گا
والسلام
مدیر

گمنام نے لکھا ہے کہ

السلام علیکم بنیاد پرست صاحب
آپ نے جس اخلاص سے متجددین اور منکرینِ حدیث کے خلاف قلم اٹھایا ہے اس پر آپ مبارکباد کے مستحق ہیں۔ بالخصوص جاوید احمد غامدی کے زندقہ و انکار حدیث پر آپ نے خوب توجہ دلائی ہے۔ یہ بات شاید آپ کے لیے دلچسپی کا باعث ہو کہ جاوید غامدی کے سینیر رفقاء میں سے ایک، نادر عقیل انصاری، جو المورد کے صدر بھی رہے، اور المورد کے مجلوں "اشراق" اور "رینیساں" کے مدیر بھی، انہوں نے جاوید غامدی کی فکر سے رجوع کر لیا ہے، اور جاوید غامدی کی فکر سے اپنے اختلاف کو علمی تحریروں میں شائع کرنا شروع کیا ہے۔ یہ تحریریں سہ ماہی "جی" میں شائع ہو رہی ہیں۔ رسالہ حاصل کرنے کے لیے رسالے میں شائع ہوا ہے کہ آپ شاہد محمود صاحب سے بذریعہ ای میل رابطہ کر سکتے ہیں۔ ان کی ایی میل یہ ہے:

shahidmahmood@baatdiscourse.com
آپ کے لیے دعا گو
رانا اخلاق احمد

بنیاد پرست ۔ نے لکھا ہے کہ

وعلیکم السلام
رانا اخلاق صاحب اگر اس رسالے کا آن لائن کوئی ایڈیشن ہے تو اسکا لنک دے دیں اگر آپ ہمیں اس رسالے کی سکین کاپیاں مہیا کرسکیں تو نوازش ہوگی ۔

گمنام نے لکھا ہے کہ

السلام علیکم
میں نے معلوم کیا ہے ، لیکن سہ ماہی "جی" کا آن لائن ایڈیشن موجود نہیں ہے۔ اس کے لیے آپ کو مذکورہ ای میل پر ہی رابطہ کرنا ہو گا۔
والسلام رانا اخلاق احمد

گمنام نے لکھا ہے کہ

نادر عقیل انصاری، سابق صدر المورد، سابق مدیر اشراق، اور سابق مدیر "رینی ساں" کے نہایت ادق اور علمی تنقید سہ ماہی "جی" کے حالیہ شمارے میں شائع ہو گئی ہے۔ پورا شمارہ تو بہت ضخیم ہے، اس کے چند مضامین انٹرنیٹ پر میسر ہیں جن کے روابط یہ ہے:
Nadir Ansari Zia ul Haq Afghan Jihad Awr Javed Ghamidi https://ia801504.us.archive.org/27/items/NadirAqueelAnsariZiaUlHaqAfghanJihadAwrJavedGhamidiSahibTheQuarterlyJeeVols1112/Nadir%20Aqueel%20Ansari%20Zia%20ul%20Haq%20Afghan%20Jihad%20awr%20Javed%20%20Ghamidi%20Sahib%20The%20Quarterly%20Jee%20Vols%2011&12.pdf
Muhammad Din Jauhar Islam awr Riyasat Jawabi Bayaniyay par aik nazar
https://ia801501.us.archive.org/15/items/MuhammadDinJauharIslamAwrRiyasatJawabiBayaniyayParAikNazarTheQuarterlyJeeVols1112/Muhammad%20Din%20Jauhar%20Islam%20awr%20Riyasat%20Jawabi%20Bayaniyay%20par%20%20aik%20nazar%20The%20Quarterly%20Jee%20Vols%2011&12.pdf
ان مضامین کا کوئی جواب تاحال غامدی صاحب اور ان کے حواریوں کی جانب سے نہیں آیا، اور نہ توقع ہے کہ آئے گا۔
والسلام
یاسر عمار

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔